اسلام آباد:(لیڈرنیوز)کورونا وائرس سے5 افراد موت کے منہ میں چلے گئے‘جس کے بعد پاکستان میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد28955 ہوگئی۔ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1299848 تک پہنچ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1,085 نئے کیسز رپورٹ ہوئے: پنجاب میں 446,300، سندھ میں 484,226، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں 181,573 کیسز۔ گلگت بلتستان میں 33,654، اسلام آباد میں 10,429، اسلام آباد میں 108,984 اور آزاد کشمیر میں 34,682 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 236,555,230 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 46,585 نئے ٹیسٹ کیے گئے، اب تک 1,257,847 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جب کہ 636 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
#Corona in Pakistan #Pakistan



















