اسلام آباد(لیڈر نیوز)کورونا وائرس سے 5 افراداپنی جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد مجموعی 28950 ہوگئی۔ این سی اوسی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 898 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
کورونامزید5افرادکی جان لے گیا‘ 898 نئے کیسز رپورٹ



















