عبدالقدوس بزنجوکیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کوئٹہ:(لیڈرنیوز)وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجوکیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر ‘درخواست گوادر دھرنے میں پیسے تقسیم کرنے کیخلاف دائرکی گئی‘درخواست میں مو¿قف اپنایاگیا کہ آئین اجازت نہیں دیتا کوئی دھرنے میں پیسے تقسیم کرے ،وزیراعلیٰ بلوچستان کہتے ہیں انہوں نے خیرات تقسیم کی،اگروزیراعلیٰ کوپیسے دینے تھے توگوادرکوپیکیج دیتے۔