کراچی:(لیڈر نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان سے اسٹیڈیم میں موجود خاتون مداح نے انوکھی درخواست کردی۔کرکٹ ویب سائٹ ESPN circ Info نے گزشتہ روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے T20 میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود ایک خاتون کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر شیئر کی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں خاتون نے ایک پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس پر انگریزی میں لکھا تھا ”رضوان، مجھے اپنا لو“۔کرک انفو نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کرکٹر محمد رضوان کا ذکر کیا اور ہیلو بھی کہا۔ تاہم رضوان نے اس ٹویٹ کا کوئی جواب نہیں دیا۔
#"Rizwan, please adopt me." #female fan in the stadium made a unique request to the Muhammad Rizwan



















