ڈھاکہ:(لیڈرنیوز)بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے پہلی اننگز300 رنزپرڈکلیئرکردی‘ڈھاکہ ٹیسٹ کے پہلی اننگز میں پاکستان نے 4وکٹ کے نقصان پر 300رنزبنائے‘محمد رضوان53،فوادعالم 50رنزبناکرناٹ آو¿ٹ رہے ‘بابراعظم76،اظہرعلی نے56رنزبنائے‘ عابدعلی 39 ، عبداللہ شفیق نے25رنزکااضافہ کیا۔بارش کے میچ تاخیر کا باعث بنا۔
#Dhaka Test: Pakistan declared the first innings at 300 runs #second Test against Bangladesh



















