سری لنکن منیجر کے قتل پر صدمہ پہنچا‘وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے

کولمبو:(لیڈرنیوز)سری لنکن وزیراعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا اور عوام وزیراعظم عمران خان پر یقین رکھتے ہیں، عمران خان ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا کہ پاکستان میں سری لنکن منیجر کے قتل پر انہیں صدمہ پہنچا ہے۔ "میری ہمدردیاں سری لنکا کے مینیجر کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔


#killing of the Sri Lankan manager in Pakistan #Imran Khan will bring those responsible to justice #Sri Lankan Prime Minister