لاہور:(لیڈر نیوز)یکساں نصاب تعلیم کی شرائط کونرم کردیاگیا‘وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں کے حکام پرمشتمل کمیٹی بنادی‘11 رکنی کمیٹی میں چاروں صوبوں کے سیکرٹری شامل ‘کمیٹی قومی نصاب کیلئے کم ازکم معیار طے کرے گی‘کمیٹی کتابوں کے این اوسی جاری کرنے کے عمل کوبھی آسان بنائے گی۔
#Pakistan #Conditions for uniform curriculum have been relaxed #federal government has formed a committee comprising officials of the four provinces



















