شرح سود8.75 فیصدہوگئی‘مانیٹری پالیسی کا اعلان

کراچی:(لیڈرنیوز)اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا‘شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیاگیا‘شرح سود8.75 فیصدہوگئی‘اسٹیٹ بینک ے مطابق مہنگائی اورتوازن ادائیگی سے متعلق خطرات بڑھے ہیں۔