اپوزیشن کامشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس بلانے پرغور

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)اپوزیشن لیڈرشہبازشریف سے مختلف ارکان کی ملاقات‘رہنماپیپلزپارٹی خورشیدشاہ کی شہبازشریف سے ملاقات ‘ مولانااسعدمحمود،ایازصادق بھی ملاقات موجود تھے‘پارلیمان میں قانون سازی اورمشترکہ اجلاس سے متعلق مشاورت کی گئی،ذرائع کے مطابق اپوزیشن کامشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس بلانے پرغور،شہبازشریف نے اپوزیشن کواراکین کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔


#Pakistan #opposition is considering convening a joint parliamentary party meeting