کوئٹہ:(لیڈر نیوز)نواں کلی کے علاقے میں دھماکا،6 افرادزخمی ‘زخمیوں میں پولیس اہلکار،خواتین اوربچی بھی شامل‘پولیس کے مطابق دھماکاپولیس موبائل کے قریب ہوا،دھماکے میں 3 سے 4کلودھماکاخیزمواداستعمال کیاگیا،دھماکاریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیاگیا،دھماکا خیز موادموٹرسائیکل میں نصب تھا،دھماکے میں بال بیئرنگ بھی استعمال کیے گئے۔
کوئٹہ‘نواں کلی کے علاقے میں دھماکا،6 افرادزخمی



















