پٹرول پرسیلزٹیکس کی شرح 1.43 فیصدکردی گئی

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)پٹرول پرسیلزٹیکس کی شرح 1.43 فیصدکردی گئی،ہائی اسپیڈڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح 6.75 فیصدعائد‘ایف بی آرنے پٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس میں ردوبدل کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔


#Pakistan #Petrol #FBR