الیکشن کمیشن‘ای وی ایم پر وزارت سائنس سے بریفنگ طلب

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)ای وی ایم پراجیکٹ،الیکشن کمیشن کامشاورتی عمل جاری‘الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے پائلٹ پراجیکٹ معاملے پرالیکشن کمیشن نے وزارت سائنس وٹیکنالوجی کومراسلہ لکھ دیا‘الیکشن کمیشن نے وزارت سائنس وٹیکنالوجی سے 15 نومبرکوبریفنگ مانگ لی۔