پاکستان علماکونسل کا عالمی اکابرین کو بلانے کافیصلہ

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)پاکستان علماکونسل کا عالمی اکابرین کو بلانے کافیصلہ،علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان علما کونسل بڑااہم مقام رکھتی ہے افغانستان کی صورتحال پرغورکیاجائے گا،افغانستان کیساتھ تعاون نہ کیا گیاتودہشت گردی دوبارہ بڑھ سکتی ہے۔


#Pakistan #Pakistan Ulema Council decides to invite world dignitaries