ابوظہبی:(لیڈرنیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دے کر گروپ 2 سے ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی جس کی تصدیق آئی سی سی نے کر دی ہے۔میگا ایونٹ کا 31 واں میچ ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم نے حریف نمیبیا کے خلاف پہلے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کی دعوت دی۔
#T20 World Cup #Pakistan defeated Namibia by 45 runs #Pakistan become the first team to reach the semi-finals of the tournament



















