ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کو 3 رنز سے شکست دے دی

شارجہ:(لیڈرنیوز)ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کو 3 رنز سے شکست دے دی ‘143رنز کا ہدف، بنگلادیش کی ٹیم مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 139 رنز بنا سکی،ویسٹ انڈیز نے مقررہ اوورزمیں7 وکٹوں پر 142 رنز بنائے تھے،ویسٹ انڈیز کےنکلس پوران 40 رنز بنا کر نمایاں رہے،روسٹن چیز نے 39رنز بنائے۔


#West Indies beat Bangladesh by 3 runs