لاہور:(لیڈر نیوز) سیشن کورٹ میں معاون خصوصی شہبازگل کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی‘ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہرنے سماعت کی،عدالت نے شہبازگل کی عدم پیشی پرقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے‘عدالت نے حکم دیا کہ شہبازگل یکم نومبرکوذاتی حیثیت میں پیش ہوں،شہبازگل 30 ہزارروپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائیں،نجی کمپنی نے شہبازگل کیخلاف دعویٰ دائرکررکھاہے
#Sessions Court issues bailable warrant against Shahbaz Gill



















