خرطوم:(لیڈر نیوز)سوڈانی فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے پرچھاپہ مارکرمتعددملازمین کو اپنی حراست میں لے لیا،وزارت اطلاعات کے مطابق سوڈانی فوج نے سرکاری ٹی وی اورریڈیوہیڈکوارٹرزپرکارروائی کی،فوج نے سوڈان کے وزیراعظم کونامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔
#Sudan army raids state broadcaster, arrests several employees #army transferred the Prime Minister of Sudan to an unknown location



















