قندوزکے ضلع سید آبادمیں دھماکا‘ 50سے زائد افراد جاں بحق

کابل:(لیڈرنیوز)صوبہ قندوزکے ضلع سید آبادمیں دھماکا ‘افغان میڈیا کے مطابق دھماکاضلع سیدآبادکی مسجدمیں ہوا، دھماکا نماز جمعہ کے دوران ہوا،عینی شاہدین کے مطابق 50سے زائد افرادجاں بحق اورزخمی ہوئے۔


#Blast in Syedabad district of Kunduz province #blast took place during Friday prayers