اسلام آباد:(لیڈر نیوز)نورمقدم قتل کیس،ملزمان پرفردجرم عائدکرنے کامعاملہ مو¿خر‘ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کیس پرسماعت کی ‘ملزمان کے وکلا کی 2 درخواستوں پرکل فیصلہ سنایاجائےگا ‘ملزمان نے چالان کامکمل ریکارڈفراہم کرنے سے متعلق درخواستیں دائرکیں ۔
#Noor case murder case



















