برطانیہ کا پاکستان میں لگی ویکسین ماننے سے انکار‘ نئی ٹریول ایڈوائزری

لندن: (لیڈرنیوز)برطانیہ نے پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔برطانوی حکومت نے نئی سفری ہدایات کے مطابق پاکستان میں لگنے والی ویکسین کوماننے سے انکار کر دیا ہے۔ برطانیہ آنے والے پاکستانی شہریوں کے لیے 10 دن کے لیے ان کی رہائش گاہ پر قرنطینہ لازمی ہوگا۔پاکستانی شہریوں کو سفر سے پہلے دوسرے اور آٹھویں دن ٹیسٹ دینا ہوگا۔ برطانیہ آنے کی خواہش رکھنے والے لوگ یوکے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر نہیں کر سکیں گے۔


#British government has refused to accept the vaccine in Pakistan #new travel guidelines #UK has issued a new travel advisory for Pakistan