اولڈ ٹریفرڈ :(لیڈر نیوز) چیلسی اور وولوز نے انگلش پریمیر لیگ میںاپنے اپنے میچز جیت لیے،تاہم لیگ میں کرسچیانو رونالڈو اپنا 200واں میچ یادگار نہ بناسکے، ایک ایک گول سے ایورٹن اور مانچسٹر یونائیٹڈ کا میچ برابر رہا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے ایورٹن کے خلاف میچ میں اینتھونی مارشل نے 43ویں منٹ گول کیا۔جو65ویں منٹ میں ایورٹن کے اینڈروس ٹاو¿ن سینڈ نے گول کرکے مقابلہ ایک ایک سے برابر کردیا۔
#Ronaldo could not make his 200th match memorable #English Premier League



















