جہاں وزیراعظم مافیاکی سرپرستی کرتاہووہ معاشرہ کامیاب نہیں ہوسکتا

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)ترجمان مسلم لیگ(ن)مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وہ معاشرہ کبھی کامیاب نہیں ہوتاجہاں قانون کی بالادستی نہیں ہوتی،معاشرہ کبھی کامیاب نہیں ہوتاجہاں آئین کوردی کاٹکراسمجھاجائے،جہاں وزیراعظم مافیاکی سرپرستی کرتاہووہ معاشرہ کامیاب نہیں ہوسکتا،ہرطبقے سے نوکریاں چھین لیں،50 لاکھ افرادبیروزگارکردیئے۔


#society where the Prime Minister sponsors the mafia cannot succeed #Maryam Aurangzeb