پاک نیوزی لینڈسیریر‘ ڈی آر ایس کی عدم موجودگی غفلت قرار

لاہور(لیڈرنیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز میں ڈی آر ایس کی عدم موجودگی کو غفلت قرار دیا۔رمیز راجہ نے سیریز میں ڈی آر ایس کی عدم موجودگی کی تحقیقات کا بھی فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے گی۔


#investigate the absence of DRS in the series #Chairman Pakistan Cricket Board Rameez Raja