لاہور:(لیڈرنیوز)خاتون اول کاانسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کادورہ‘خدمت خلق کے سفرمیں فرح خان بھی خاتون اول کے شانہ بشانہ‘خاتون اول نے انسٹیٹیوٹ کی جانب سے فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا،خاتون اول کی انسٹیٹیوٹ انتظامیہ کومزید سہولتیں یقینی بنانے کی ہدایت‘خاتون اول بشریٰ عمران نے انسٹیٹیوٹ میں پودالگایا‘خاتون اول شیخ ابوالحسن لائبریری،داتادربارشیلٹرہوم کے دورے کرچکی ہیں ‘خاتون اول نے سب سے پہلے یکم ستمبر 2018 کودارالشفقت لاہور کادورہ کیا ‘یتیم بچوں کے کھانے کا اہتمام کیا اور ان کے ساتھ کھانا بھی کھایا‘23 ستمبر کو خاتون اول نے اولڈ ایج ہوم کا دورہ کیا۔
#First Lady visits the Institute of Mental Health and reviews the facilities



















