اسلام آباد:(لیڈرنیوز)میٹروبس منصوبے میں ہارٹی کلچرکاٹھیکہ ملنے پرنیب انکوائری‘عدالت نے احسن اقبال کے بھائی کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست نمٹادی‘چیف جسٹس اطہرمن اللہ،جسٹس عامرفاروق نے نیب کے بیان پردرخواست نمٹائی‘نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ وارنٹ جاری کیے نہ گرفتاری کی ضرورت ہے،چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ نیب نے کہہ دیاوہ گرفتاری نہیں چاہتے۔
#disposed of a petition seeking arrest of Ahsan Iqbal's brother on bail #leadernews



















