کراچی: (لیڈر نیوز)سی ویوپرپھنساجہاز 49 ویں دن نکال لیاگیا ‘کیپٹن عاصم کاکہناہے کہ جہازسمندر کی گہرائی میں جاچکا،رسے بھی نکال لیے، جہازکوگہرے سمندرمیں روکنے کیلئے اینکرلگایاجارہاہے۔جہاز کے رسے ٹوٹنے پر بھی ساحل پر واپس جانے کا امکان نہیں۔
#Karachi: The plane carrying sea view was taken out on the 49th day #leadernews



















