اٹلی:(لیڈرنیوز)ورلڈبیچ ریسلنگ چیمپئن شپ،پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے گولڈمیڈل جیت لیا ،انعام بٹ نے فائنل میں 0-3 سے یوکرائن کے پہلوان کوشکست دی،انعام بٹ نے 90 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈمیڈل حاصل کیا ۔
ورلڈبیچ ریسلنگ ‘ انعام بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا