لاہور:(لیڈرنیوز)پی آئی سی میں زائدالمیعاداسٹنٹس کے معاملے پروزیرصحت کوبریفنگ‘ملوث افرادکیخلاف کارروائی کافیصلہ،کمیٹی تشکیل ِ،وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ کمیٹی ذمہ داران کاتعین کرے گی،ملوث افرادکوقرارواقعی سزادی جائےگی۔
#PIC #leadernews #پی آئی سی میں زائدالمیعادسٹنٹس



















