گھی کی فی کلوقیمت میں 15 روپے تک کمی کاامکان

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)گھی پرعائدٹیکسزکی شرح میں 3 فیصدتک کمی کاامکان،ذرائع ایف بی آرکے مطابق ٹیکسزمیں کمی سے گھی کی فی کلوقیمت میں 15 روپے تک کمی کاامکان ہے جبکہ گھی کیلئے درآمدی مال پر 3 فیصدسیلزٹیکس میں کمی کاامکان ہے


#price of ghee can be reduced by up to Rs 15 per kg #leadernews #FBR #Tax rates on ghee are likely to be reduced by up to 3%