اسلام آباد:(لیڈر نیوز)ٹک ٹاک پرپابندی سے متعلق کیس کی اسلام آبادہائیکورٹ میں سماعت،عدالت نے ٹک ٹاک پرپابندی سے متعلق حکومتی پالیسی پررپورٹ طلب کرلی،عدالت کے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق پی ٹی اے وزیراعظم اوروفاقی کابینہ سے پالیسی معلوم کرے،پی ٹی اے 20 ستمبرکوپالیسی سے متعلق رپورٹ پیش کرے،پی ٹی اے ٹک ٹاک پرپابندی کاکوئی مناسب جوازپیش نہیں کرسکی،پی ٹی اے حکام نے بتایاٹک ٹاک پردوسرے ذرائع سے رسائی ممکن ہے،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب کیلئے مزیدوقت کی استدعاکی۔
#court sought a report on the government's policy on ban on tiktok #leadernews #PTA has not been able to provide any proper justification for the ban on tiktok



















