واشنگٹن:(لیڈرنیوز)عالمی بینک نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان کو دی جانے والی امداد بند کر دے گا۔عالمی بینک نے طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغانستان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دو درجن سے زائد عالمی بینک کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں اور وہ اس وقت صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔عالمی بینک کے مطابق 2002 سے افغانستان کو 5.3 بلین ڈالر مہیا کیے گئے ہیں ، جس میں زیادہ تر امدادشامل ہے۔
#World Bank has announced that it will cut off aid to Afghanistan #leadernews #two dozen World Bank development projects are underway in Afghanistan



















