عالمی اداروں کو بھارتی جارحیت کانوٹس لیناچاہئے‘ وزیرخارجہ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہاہے،عالمی اداروں کو بھارتی جارحیت کانوٹس لیناچاہئے،وزارت خارجہ نے مسئلہ کشمیرکوعالمی سطح پراجاگرکیا،کشمیریوں کی اخلاقی،سفارتی حمایت جاری رکھیں گے،مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہوناچاہیے،سلامتی کونسل میں کئی بار مسئلہ کشمیرزیربحث آیا۔


#India is violating human rights #occupied Kashmir #leader news #international organizations #Indian aggression #UN resolutions