اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کے مشیرڈاکٹر عشرت حسین عہدے سے مستعفی ہوگئے، ڈاکٹرعشرت حسین نے استعفیٰ وزیراعظم آفس بھیج دیا، ڈاکٹرعشرت حسین وزیراعظم کے مشیربرائے ادارہ جاتی اصلاحات ہیں‘ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے تاحال عشرت حسین کااستعفیٰ منظورنہیں کیا۔
#Dr Ishrat Hussain #leader news #resigned from his post #resignation to the Prime Minister's Office #Adviser to PM Dr Ishrat Hussain resigns



















