عمران خان کو اگلے5سال بھی ملنے چاہئیں‘ جہانگیر خان کی خواہش

 لاہور:اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے کہا ہے کہ اگلے پانچ سال بھی وزیر اعظم عمران خان کو حکومت ملنی چاہئے۔جہانگیر خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایمانداری پرعمران خان کی کوئی شک نہیں لیکن ٹیم ان کی اچھی نہیں ہے۔


#Jahangir Khan #Imran Khan #Squash legend #government #Prime Minister Imran Khan