ابو ظہبی:تین غیر ملکی کرکٹر پی ایس ایل ادھورا چھوڑ گئے۔جنوبی افریقن ڈیوڈ ملر، ویسٹ انڈین فیڈل ایڈورڈز اور فیبین ایلن پاکستان سپر لیگ ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔ نیشنل ڈیوٹی کے لیے پی ایس ایل سےجانے والے یہ تینوں کھلاڑی اپنی اپنی ٹیم کی جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیزکی ٹی 20سیریز میں نمائندگی کریں گے۔
#PSL #foreign cricketers #South African David Miller #Fidel Edwards #Fabian Allen #Pakistan Super League #T20 series



















