پی ایس ایل6‘سرفراز احمد سمیت6افراد ابو ظہبی روانہ

لاہور:پاکستان سپر لیگ -6 میں شرکت کے لئے سرفراز احمد سمیت چھ افراد ابو ظہبی روانہ ہوگئے۔پاکستان سپر لیگ -6 کے بقیہ میچوں میں شرکت کے لئے سرفراز احمد ، ذیشان اشرف اور زید عالم سمیت لاہور سے چار کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور میڈیا منیجر عماد حمید ابوظہبی کراچی روانہ ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ، تمام افراد بحرین کے راستے ابوظہبی روانہ ہوگئے ہیں۔


#Sarfraz Ahmed #Pakistan #PSL #Quetta Gladiators #Abu Dhabi #Bahrain