لاہور: رانی کھیت اور برڈ فلو کے بعد برائلر مرغیوں میں نیا وائرس” اڈینو “سامنے آگیا۔یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے شعبہ مائکروبیولوجی کے ڈائریکٹر پروفیسر طاہر یعقوب نے انکشاف کیا کہ پرانے وائرس اڈینو سے آج کل تقریبا 3 ہزار مرغیاں مر رہی ہیں ، یہی وجہ ہے کہ برائلروں کی قیمت آسمانوں کی سطح پر ہے۔انہوں نے کہا کہ مرغیاں پچھلے دو ماہ سے اڈینو وائرس میں مبتلا ہیں اور یہ بتانا مشکل ہے کہ یہ بیماری کب تک چلتی رہے گی۔پہلے ایک باریہ وائرس 1 سال سے مرغیوں کو مار رہا ہے۔
#Lahore #Pakistan #Rani Kheet #bird flu #adeno #University of Veterinary and Animal Sciences #chickens
نیا وائرس” اڈینو “،روزانہ3ہزارمرغیاں مرنے لگیں



















