حکومت کا50کروڑڈالرکے گرین بانڈزفروخت کرنے کامنصوبہ

کراچی:حکومت کا50کروڑڈالرکے گرین بانڈزفروخت کرنے کامنصوبہ‘بانڈزعالمی مارکیٹ میں کل فروخت کیے جائیں گے،گرین بانڈزکااجراڈیم کی تعمیرکیلئے ہوگا،شرح منافع 8 فیصدمتوقع ہے‘بانڈزسے حاصل ہونیوالی رقم واپڈامنصوبوں میں استعمال کرے گا۔


#KARACHI #green bonds #government #global market #Pakistan