لاہور:سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کو ایک ماہ تک محدود رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تجویز پیش کی ہے کہ جون میں کلاسز منعقد ہوں گی اور سالانہ امتحانات منعقد ہوں گے۔ اگست سے اسکولوں میں نیا سیشن شروع کیا جائے گا۔ حتمی فیصلہ بین الصوبائی وزیر تعلیم کی کانفرنس میں کیا جائے گا۔ اگلی کانفرنس 7 جون سے پہلے ہوگی۔
#summer vacations #school education department #schools #inter-provincial education ministers' conference #Pakistan



















