کراچی:پیسرمحمد عامر کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل کھیلنےمیں کوئی نہیں جارہا، زیادہ فخر محسوس کروں گااگربطور پاکستانی لیگ کھیلنے کیلئے جاﺅں ۔قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلرنے کہا کہ سیاست سے کرکٹ کو الگ رکھنا چاہیے، پاک بھارت تعلقاتہم بھی چاہتے ہیں بہتر ہوں اور اچھی کرکٹ ہو، پاکستانی پلیئرز کو بھارتی شائقین بھی بھارت کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔ محمدعامر نے کہا کہ ہمارے ملک کا ہی نقصان ہوگااگرٹیم کا ماحول خراب ہوگا ، اسی لیے میں الگ ہوگیا تھا کہ ٹیم کا ماحول خراب نہ ہو۔
#Mohammad Aamir #IPL #Pak-India #playing in India #Pakistan League
ٹیم کا ماحول خراب نہ ہو اسی لیے الگ ہوگیا تھا:محمد عامر



















