اسلام آباد:ایک ہفتے میں ، 25 اشیاءزیادہ مہنگی ہوگئیں ، جن میں مرغی ، پیاز ، انڈے ، چینی اور آٹا شامل ہے۔وفاقی ادارہ شماریات نے افراط زر سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کی ہے ، جس کے مطابق ہفتہ وار افراط زر میں 0.82 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
#pakistan, #mehngai



















