لاہور:وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی امور مولاناطاہراشرفی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کاوژن ہے کہ اُمت مسلمہ کومتحدکیاجائے،اسرائیل مسلسل بچوں اورخواتین کونشانہ بنارہاہے،ملک بھرمیں 21 مئی کویوم یکجہتی فلسطین منایاجائےگا،کشمیراورفلسطین امت مسلمہ کے مسائل ہیں،پاکستان کے عوام کامسئلہ فلسطین پرمو¿قف واضح ہے،شاہ محمودقریشی یواین اومیں پاکستانی قوم کی ترجمانی کریں گے۔
وزیراعظم کاوژن ہے کہ اُمت مسلمہ کومتحدکیاجائے،طاہر اشرفی



















