اسلام آباد:پاکستان اورترکی کااسرائیلی جارحیت کیخلاف اقوام متحدہ جانے کافیصلہ،ذرائع کے مطابق شاہ محمودقریشی آج رات اجلاس میں شرکت کیلئے روانہ ہوں گے،پاک ترک وزرائے خارجہ اقوام متحدہ میں بھرپورآوازاٹھائیں گے۔
پاکستان‘ترکی کااسرائیلی جارحیت کیخلاف اقوام متحدہ جانے کافیصلہ



















