اسرائیل‘ عبادت گاہ میں سیٹنگ سٹینڈ گرگیا‘2 یہودی ہلاک

مغربی کنارہ:مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل میں یہودی عبادت گاہ میں سیٹنگ اسٹینڈ گرگیاجس کے نتیجے میں 2 یہودی ہلاک جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہوگئے۔10 سے 12 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ عبادت گاہ میں حادثے کے وقت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔