کراچی: گلستان جوہر بلاک 16 میں ڈاکوﺅں نے دوٹک ٹاکرز کو لوٹ لیا۔شہر قائد میں چھیناجھپٹی کے واقعات جاری ہیں۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 16 میں 2 ٹک ٹک ٹاکرز کو لوٹ لیا گیا۔ دونوں ٹک ٹاکر فلم بندی میں مصروف تھے کہ اچانک موٹرسائیکل پر سوار تین ملزمان ان کے قریب پہنچے ، اور کچھ ہی منٹوں میں واردات کے بعد وہ موقع سے فرار ہوگئے۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔ پولیس نے قانونی تفتیش شروع کردی ہے۔
کراچی:ڈاکوﺅں نے ویڈیوزبناتے2ٹک ٹاکرزکو لوٹ لیا



















