اسرائیلی طیاروں نے آج صبح ایک بار پھر غزہ کی پٹی پر بمباری کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 209 ہوگئی ہے اور 1ہزار200 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ لڑاکا طیاروں نے غزہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے کم از کم 70 حملے کیے اور اسرائیلی میزائل گنجان آباد ساحلی علاقے میں گرے۔دوسری طرف ، حماس نے بھی غزہ سے اسرائیلی آبادی پر راکٹ حملوں کا جواب دیا۔
اسرائیلی طیاروں کی ایک بار پھر غزہ کی پٹی پر بمباری



















