اسرائیلی وزیر اعظم کی غزہ پر حملے جاری رکھنے کی دھمکی

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاھو نے غزہ پر حملے جاری رکھنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ضرورت ہوگی بمباری جاری رہے گی۔اسرائیلی فضائیہ نے گذشتہ رات حماس رہنما کے گھر پر دھاوا بول دیا، جس نے ایک اور عمارت کو توڑا اور ایک میڈیا ہاؤس کو تباہ کردیا۔