اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر فلسطین اور غزہ سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک بیان جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاریعمران خان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ میں پاکستان کا وزیراعظم ہوں اورغزہ کے ساتھ ہم کھڑے ہیں، میں وزیراعظم ہوں پاکستان کا اور فلسطین کے ساتھ ہمکھڑے ہیں۔عمران خان نے نامور دانشور نوم چومسکی کی پوسٹ بھی اپنی ٹوئٹ کے ساتھشیئر کی جس میں لکھا تھا کہ تم میرا پانی لے لو ، میرے زیتون کے درخت تباہ کرو ، میرا گھر جلاو¿ ، مجھےنوکری سے نکال دو ، میری زمین چوری کرو ، میرے والد کو قید کرو ، میری ماں کو قتل کرو ، میرے ملک پربم بمباری کرو ، ایسا کرو ، سب کو بھوکا کردو ، ہمیں تباہ کرو لیکن مجھ پر الزام ہے۔ راکٹ سے حملہ کرنا۔ فلسطین آزاد کرو۔
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ
ا ے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 46 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دےدی
فوڈ ایگرو میں کینیا کےساتھ چاول کی برآمدات کا سب سے بڑا معاہدہ
جماعت اسلامی نے مینار پاکستان پر ہونےوالاجلسہ ایک ہفتے کےلئے موخر کردیا
اسرائیلی دہشتگردی،پناہ گزین کیمپ پر بمباری،4 فلسطینی شہید
عوام سندھ کو تقسیم کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے،مراد علی شاہ
امریکی ایف 16 طیارے کو بھاگنے پر مجبور کردیا،2آئل ٹینکر کاقبضہ چھڑا لیا،ایران
کم عمری کی شادیوں کا خاتمہ ،وزیر قانون نے قومی فریم ورک کا افتتاح کردیا



















