جوہانسبرگ:دائرہ اسلام میں داخل ہونےوالے کی افریقی کرکٹرکی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔فورچین اور اہلیہ مشکی ایسن نے شادی کی تصاویرانسٹاگرام اکاو¿نٹ کی زینت بنائی۔بورن فورچین کی شادی اور مسلمان ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ شادی سے قبل مشکی جنوبی افریقی کرکٹرکی طویل مدت تک گرل فرینڈ رہیں تاہم دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک نہیں ہوسکتے تھے کیونکہ مشکی مسلمان تھیں۔کہا جارہا ہے کہ مشکی چاہتی تھیں کہجنوبی افریقی کرکٹرجلد اسلام قبول کریں تاکہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوسکیں۔مشکی نے فورچین کے ہمراہ س±رخ عروسی لباس میں تصاویر شیئر کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
نومسلم افریقی کرکٹر کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل



















