آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ ‘محمد رضوان ٹاپ 10 میں شامل

لاہور: محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے۔محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے ہیں۔ ڈیوڈ میلان پہلے نمبر پر ، آرون فنچ دوسرے ، بابر اعظم تیسرے ، ڈیوڈ کون وے چوتھے ، ویرات کوہلی پانچویں ، ریزر وِٹزرپون ڈریڈناٹ چھٹے ، لوکیش راہول ساتویں ، گلن میکسویل آٹھویں ، مارٹن گپٹل نویں اور اس سال کے سب سے سکورر محمد رضوان دسویں نمبر پر ہیں۔ٹاپ 10 بولروں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ، تبریز شمسی اس فہرست میں سرفہرست ہیں ، راشد خان دوسرے ، ایشٹن اگر تیسرے ، ٹاپ تین آل راو¿نڈروں میں محمد نبی ، شکیب الحسن اور گلن میکسویل شامل ہیں۔